نے خامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے، مراد، نغمے کی طرح پرجوش اور دلکش الفاظ لکھنے والا قلم، شاعر کی زبان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے، مراد، نغمے کی طرح پرجوش اور دلکش الفاظ لکھنے والا قلم، شاعر کی زبان۔